ناول:کالج کی دنیا
پارٹ نمبر:1
پارٹ نمبر:1
تحریر۔ ایم حاشر
کا لج کا زما نہ تھا ابھی میرے ایڈ میشن کو دو دن ہوئے تھےمیں نے کالج جا نے کیلئے ابو سے موٹر سا ئیکل مانگی اور مجھے کالج ویگن پر جا نے کو کہا گیا ویگن شہر جا کر ایک چوک پر رکتی تھی اور میں اترکرتقر یبا آدھا کلو میٹر پیدل چل کر کالج پہنچ جاتا تھا اور اکثر اوقات ویگن کے لیٹ ہو نے کی وجہ سے
کالج میں لیٹ ہو جاتا۔ مجھے ڈیلی وارننگ دے کر پرنسیپل کی طرف سے چھوڑدیا جاتا ۔میرا پہلا لیکچر فزکس کا ہو تا ،مجھے شروع ہی سے ریاضی اور فرکس جیسے مضا مین سے چڑتھی جتنا بھی سمجھا تا کوئی ہوتا دماغ میں ایک لفظ نہ بیٹھتا۔آخرکا جب فزکس کی کتاب میں ستاروں اور سیاروں کے سبق کی باری آئی تو مجھے تھوڑی

دلچسپی ہوئی،وقت یوں گزرتا گیااورکالج کے لیکچرز بھی،دوست بنتے گئے دماغ کھلتا گیا شرارتیں بڑتی گئیں
(جاری ہے۔۔۔)
Post a Comment
Post a Comment
if you have any Doubt then please Text me