اسلام وعلیکم دوستو
یہ بات سچ ہے کہ خوبصورت جانور کسی کا بھی
دل بڑی آسانی سے جیت لیتے ہیں مگر کیا آپ جانتے ہیں کہ ان میں سے ایسے جانور بھی
ہیں جو آپ کو جان سے مار سکتے ہیں جس کا آپ نے کبھی سوچا بھی نہیں ہوگا ۔
تو چلیئے دیکھتے ہیں ان خوبصورت مگر خطرناک
جانوروں کے بارے میں جو کہ کسی حسینا کی طرح
خوبصورت تو ہوتے ہیں مگر اپنے جال میں پھنسا لیتے ہیں
خوبصورت تو ہوتے ہیں مگر اپنے جال میں پھنسا لیتے ہیں
آپ نے مشہور مہاورا ہنسوں کی جوڑی تو سنا ہوگا ،یہ وہی پرندے ہیں ۔پیار کی علامت سمجھے جانے والے یہ خوبصورت صاف ستھرے جاندار جو کہ صاف پانی کے ندی نالوں اور دریاؤں پر اپنا بسیرا کرتے ہیں
مگر ٹھہریئے
آپ کی اطلاع کے لیے یہ پیار بھرے ہنس اتنے شریف بھی نہیں ۔یہ انسانوں کے لیے خطرنا ک ثابت ہوسکتے ہیں اگر ان کو کسی بھی طرح سے محسوس ہوجائے کہ آپ ان پر یا ان کے بچوں پر حملہ کررہے ہیں یا کرنا چاہتے ہیں تو آپ کی خیر نہیں یہ آپ کو کاٹ کر پانی میں زخمی کرسکتے ہیں

...........................................................
رکون بہت ہی پیارے
ہوتے ہیں یہ درمیانے سائز کے جاندار ہیں جو بچے دیتے ہیں یہ جنگلی اور لکڑی والے
علاقوں میں پائے جاتے ہیں یہ گہرے گرے یعنی سرمئی رنگ کی اپنی کھال ،کالے چہرے
والے ماسک کی وجہ سے جانے جاتے ہیں اور کافی پسند بھی کیئے جاتے ہیں ۔یہ زیادہ تر
رات کے وقت باہر نکلتے ہیں لیکن رکیئے یہ اگراچھے دکھتے ہیں تو اس کا مطلب یہ
نہیں کہ یہ اچھے بھی ہیں اگر یہ آپ کے گھر کے آس پاس آجائیں تو یہ بیماریا ں پھیلانے
کے ساتھ ساتھ آپ کے گھر میں کہرام مچانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے کیونکہ یہ
بہت ہی غصیلے ہوتے ہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اس خبصورت نیلے رنگ کے
مینڈک کا شمار زمین پر پائے جانے والے سب سے رنگ برنگے اور حسین جانداروں میں ہوتا
ہے ۔اس کی سو سے زائد اقسام پائی جاتی ہیں اور چھ رنگوں میں پایا جاتا ہے جن میں
کالا ،نیلا ،پیلا ،سبز،سنہرا، رنگ شامل ہے
ان کی جلد کے اوپر موجود یہ سیاہ دھبے اپنے شکار کو خبردار کرنے کے لیے ہوتے ہیں کیونکہ یہ خوبصورت ہونے کے ساتھ ساتھ بہت ہی زہریلا ہوتا ہے ۔اس کی جلد سے نکلنے والے پسینے کی مانند رطوبط کولمبیا میں لوگ شکار کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کیسوری ایک نا اڑنے
والا پرندہ ہے یہ آسٹریلیا میں پایا جاتا ہے یہ زمین پر پائے جانے والا دوسرا بڑا
پرندہ ہے اس کی طاقتور ٹانگیں خبصوت ہونے ساتھ ساتھ خطرناک ترین بھی ہیں ان کی
ٹانگیں لمبی ہوتی ہیں اور یہ آسانی سے انسان اور کسی بھی جانور کو دن کی روشنی میں
تارے دکھاسکتے ہیں اور اگر کوئی بھاگنا چاہے تو بھاگ نہیں پائے گا کیونکہ یہ 31
میل فی گھنٹہ سے دوڑتاہے ۔تو ہوا نہ یہ ظالم پرندہ ۔۔۔؟؟؟
آپ نے چھوٹے ہوتے یا
آکل آس پاس کہیں کسی مداری والے کے پاس بھورے رنگ کا ریچھ تو لازمی دیکھا
ہوگا یہ پولر بیئر بھی ویسا ہی ریچھ ہے مگر یہ دنیا کا خوبصورت اور انوکھا ریچھ ہے کیونکہ یہ صرف برفانی علاقوں میں پایا جاتا ہے
یہ دکھتا تو بہت ہی خوبصورت ہے مگر جیسا کہ آپ کو معلوم ہے کہ ریچھ فطرتا طور پر آدم خور ہے تو اگر آپ کا زندگی میں کھبی ان سے سامنا ہوا تو فورا کسی محفوظ جگہ میں چھپنے کی کوشش کرنا عقلمندی ثابت ہوگا کیونکہ اگر آپ بھاگے تو مارے جائیں گے کسی ایسی جگہ کی تلاش کریں جس کا منہ بہت ہی کم کھلا ہو اور مظبوط اور گہری ہو جس کے اندر ریچھ نہ آسکے تو ہی آپ کی جان بچ پائے گی ۔

یہ بندر دوسرے عام
بندروں سے مختلف ہوتے ہیں کیونکہ یہ انسان سے بہت ہی مشابہت رکھتے ہیں یہاں تک کہ
ان کے جیینیاتی مادے اور انسان کے جینیاتی مادے میں صرف 18 ،20 کا فرق ہے یہ دکتھے
بہت رحم دل اور خوبصورت ہیں مگر ی بہت ہی عقلمند ہونے کے ساتھ ساتھ بہت ہی جنگلی
قسم کے ہوتے ہیں اگر ان کا بیٹھے بیٹھے موڈ خراب ہوگیا تو یہ ایک شارک مچھلی جتنا
آپ کو نقصان پہنچا سکتے ہیں۔
یہ دنیا میں بہت ہی کم
پایا جانے بہت ہی پیارا جاندار ہے اگر آپ اس سے ملاقات کرنا چاہتے ہیں تو یہ آپ کو
ایشیاء کے چنگلوں میں ملے گا۔یہ رات کی تاریکی کا بہادر سپاہی ہے جوکہ پیارا ہونے
کے ساتھ ساتھ خطر ناک بھی ہے کیونکہ
ان کی بازؤں کی کوہنیوں کے جوڑوں میں زہریلی رطوبت خارج کرنے والے مسام ہوتے ہیں جس کو چاٹ کر یہ اپنی تھوک میں شامل کرکے سامنے والے پر حملہ کرتے ہیں جس کی وجہ سے نتیجہ بہت ہی بھیانک ہوتا ہے جس کی وجہ سے پہلے الرجی اور پھر دل کے دوڑے پڑتے ہیں ۔کیوں پھر ہے نا یہ اپنے نام سلو لورس کی طرح زیلی رس والا خوبصورت جاندار۔۔۔؟؟

نیلے چھلوں والا یہ
خوبصورت آکٹوپس زمین پر سمندروں کے پانیئوں میں پائے جانے والا انوکھا ،دلکش مگر
جان لیوا جاندار ہے ۔یہ دکھتا بہت خوبصورت ہے مگر اس کا زہر جان لیوا ہوتا ہے اس
کا زہر " سائینائیڈ" یعنی نیلا تھوتھا زہر سے ایک سو گناہ زیادہ اثردار
اور زہریلا ہوتا ہے اس کا ایک وار آپ کے دل کی دھڑکنوں کو کچھ سیکنڈز میں روک دے
گا ۔یہ اپنے جسم پر موجود نیلے چھلوں کو اسی وقت ظاہر کرتا ہے جب اس کو کسی
سے
خطرہ ہو تا ہے یا شکار کرنے کی ضرورت محسوس ہوتی ہے
آپ کو آج کا آرٹیکل کیسا لگا نیچے کمینٹ سیکشن میں لکھیئے اور اسے اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کیجیئے
شکریہ
(میرے ہر طرح کے مواد کی نقل کرنا منع ہے )۔
Post a Comment
Post a Comment
if you have any Doubt then please Text me