دنیا کی دس خطرناک مچھلیاں
آپ نے شارک کے بارے میں تو سنا ہوگا کہ یہ
خطرناک ہوتی ہیں اور کسی انسان کی جان بھی لے سکتی ہیں لیکن حقیقت میں اس دنیا کے
سمندروں میں کئی اور ایسی مطھلیاں پائی جاتی ہیں جوکہ شارک جیسی خطرناک ہوتی ہیں
تو آئیے جانتے ہیں ہماری الٹی گنتی میں ان خطرناک مچھلیوں کے بارے میں ۔میرا آج کا
یہ بلاگ پڑھ کر اگر آپ کو اچھا لگے تو اسے فیس بک وغیرہ پہ شہیئر کیجیئے گا۔میری
حوصلہ افزائی ہوگی ۔
10- پفر فش ۔

ـ9: بوکس جیلی فش۔
جیلی فش کتنی پیاری دکھتی ہے نا یہ مچھلی
،کیونکہ یہ ہے ہی الگ سی سب سے ۔اس کی بناوٹ مچھلیوں جیسی نہیں ہے خیر ہر خوبصورتی
کے پیچھے کوئی نہ کوئی جان لیوا راز چھپا
ہوتاہے اور اس مچھلی میں بھی یہی راز ہے کہ اس میں ایسا زہر ہوتا ہے جوکہ سیدھا
نروس سسٹم پر اثر کرتاہے آپ کو پتا ہوگا اگر نہیں تو میں بتاتا ہوں آپ کو کہ سمندر
کے ساحلوں پر جاکر نہانے والے افراد اس خوبصورت مگر خطرناک جاندار کا شکار ہوتے
ہیں کیونکہ جب ان یہ چیز نظر آتی ہے تو دیکھنے والا اس کی طرف کھینچا چلا آتا ہے ۔
8: ویلس کیٹ فش
دوستو ویلس کیٹ فش ایک بہت بڑی تازہ پانی میں رہنے والی مچھلی ہے اس کیٹ فش بھی کہا جاتا ہے وہ اس لیئے کہ یہ
اس طرح کی مچھلی آپ نے کبھی نہیں دیکھی ہوگی ۔الیکٹرک رے دنیا میں پائے جانے والے الیکٹرک جانداروں میں شامل ہوتی ہے یہ مچھلی آپ کو 220 وولٹ کا جھٹکا دے سکتی ہے جی ہاں ،یہ کسی روٹی کی طرح دکھنے مچھلی ۔یہ دنیا میں لگ بھگ دنیا کے ہر سمندر میں پائی جاتی ہے یہ خطرناک ہونے مچھلی گردے کے جیسے دکھنے والے اعضاء رکھتی ہے جن کے سکڑنے اور پھیلے سے یہ مچھلی بجلی پیدا کرتی ہے یہ اپنے دفاع میں کسی بھی چیز پر چاہے وہ انسان ہو یا کوئی اور اسے 220 وولٹ کا جھٹکا دیتی ہے اس کی گہری براؤن رنگت ان کو سمندر کے کنارے میں نچلے پانی کی مٹی یا ریت چھپنے میں مدد دیتی ہے ۔
5: الیکٹرک ائیل سانپ کی طرح دکھنے والی
4: پِرانا
کلر مشین کے نام سے جانی جانے والی یہ بڑی سی
مچھلی اتنی خطرناک ہے کہ اب تک ایک لاکھ اٹھاون ہزار پینسٹھ مہلک حملے درج ہوچکے
ہیں ۔یہ بیس فٹ تک لمبی ہوتی ہیں اور ان کا وزن سات سو کلو سے دوہزار کلو تک ہوتا
ہے ۔ان کے تیز دھار دانتوں کے ایک وار سے آپ کی جان یقینا جاسکتی ہے اور یہ آپ کے
ٹکڑے ٹکڑے کرسکتی ہیں ۔
کسی پتھر یا چٹان کی طرح دکھنے والی مچھلی دنیا
میں جان لینے والی مچھلیوں میں شامل ہئ ان میں انتہائی خطرناک زہر
ہوتا ہے پتھر میں گھل مل جانے کی وجہ سے یہ آسانی سے دکھتی نہیں ہیں اور اگر آپ کا پاؤں غلطی سے بھی ان کے اوپر آگیا تو ان کے زہر کی وجہ سے آپ کو سب سے پہلے سانس لینے میں دشواری ہوگی پھر الٹی آئے گی اور آپ پیرالائز ہوجائیں گے ۔یہاں تک کہ اگر آپ اس کے زہر کا شکار ہوگئے تو پھر آپ کا مرنا طے ہے اگر آپ کو اس کے زہر کے
علاج کی دوائی یعنی کہ اینٹی ٹوڈ مل جاتا ہے تو آپ شاید بچ جائیں ۔
بہت بڑی ہونے کے
ساتھ ساتھ ،بہت طاقتور بھی ہوتی ہے یہ زیادہ تر یورپ کے علاقوں میں پائی جاتی ہے ۔اس
کا سائز پانچ میٹر اور وزن ایک سو پچاس کلو تک ہوتا ہے ۔کیٹ فش بہت ہی غصے والی
ہوتی ہیں ان مچھلیوں کا منہ کسی تیز دھار والے آلے جیا ہوتا ہے ۔اس کی خوراک
مینڈک،اور پانی پر رہنے والے پرندے اور جاندار ہیں انسانوں پر کیٹ فش کے حملے
متعدد بار سنے گئے ہیں یہ انسان کو مار سکتی ہے۔
7: الیکٹرک رے
اس طرح کی مچھلی آپ نے کبھی نہیں دیکھی ہوگی ۔الیکٹرک رے دنیا میں پائے جانے والے الیکٹرک جانداروں میں شامل ہوتی ہے یہ مچھلی آپ کو 220 وولٹ کا جھٹکا دے سکتی ہے جی ہاں ،یہ کسی روٹی کی طرح دکھنے مچھلی ۔یہ دنیا میں لگ بھگ دنیا کے ہر سمندر میں پائی جاتی ہے یہ خطرناک ہونے مچھلی گردے کے جیسے دکھنے والے اعضاء رکھتی ہے جن کے سکڑنے اور پھیلے سے یہ مچھلی بجلی پیدا کرتی ہے یہ اپنے دفاع میں کسی بھی چیز پر چاہے وہ انسان ہو یا کوئی اور اسے 220 وولٹ کا جھٹکا دیتی ہے اس کی گہری براؤن رنگت ان کو سمندر کے کنارے میں نچلے پانی کی مٹی یا ریت چھپنے میں مدد دیتی ہے ۔
6: لائن فش
آپ سوچ رہے ہوں گے کہ اس مچھلی کا نام لائن فش
کیوں ہے تو قارئین اس مچھلی کے کانٹے کسی شیر کی گردن پر موجود بڑے بالوں کی ہوتے
ہیں اور یہ مچھلی شیر کی طرح ہی خطرناک ہوتی ہے ۔
خطرناک جان لیوا زہریلی مچھلی کے فنز یعنی چھوٹے
پر اور کمر کے اوپر موجود کانٹوں میں زہر ہوتا ہے اگر غلطی سے بھی آپ نے اس کو پکڑ
لیا تو کانٹے کے ذریعے آپ اندر جانے والا زہر آپ کی سانس کو روک دے گا اور بر وقت
علاج نہ ہونے کی صورت میں آپ کو جان سے ہاتھ دھونا بھی پڑھ سکتے ہیں اس کے اس زہر
کی وجہ سے اس کے کھانے یونی شکار کی بھی بس محدود اقسام ہیں ۔
5: الیکٹرک ائیل سانپ کی طرح دکھنے والی
یہ انتہائی خطرناک الیکٹرک اییل تازہ پانی کے
جوہڑوں ،ندی نالوں اور دریاؤں میں پائی جاتی ہے اس مچھلی کے جسم میں
خاص اہمیت کے
حامل خلیئے ہوتے ہیں جو کہ زیادہ سے زیادہ 600 وولٹ کا کرنٹ پیدا کرتے ہیں اگر یہ
مچھلی کسی انسان پر حملہ کردے تو اس انسان کو اٗسی وقت دل بند ہوجائے گا یہ اپنی
اس خطرناک طاقت کا ستعمال دفاع کرنے یا زیادہ تر شکار کرنے کے لیئے استعمال کرتی
ہے ۔

4: پِرانا
دوستوس آپ نے اس مچھلی کے بارے میں فلموں میں تو
بہت سنا ہوگا جو کہ اپنے خطرناک حملوں کی وجہ سے کافی زیادہ
مشہور ہے پرانا مچھلیئں کھانے میں اپنے لزیذ گوشت اورنقصان پہنچانےمیں تیز دھار دانتوں کے حوالے سے جانی جاتی
ہیں ۔یہ اپنے جسم کے پچیس گنا زیادہ کی طاقت سے کسی کو کاٹتی ہیہں اسی وجہ سے یہ کسی بھی بڑے جانور کو آسانی سے چند منٹوں میں کھا جاتی ہیں ۔ان مچھلیئوں کو جب بھوک لگتی تو یہ سامنے والی کسی بھی چیز پر حملہ کردیتی ہیں حتی کہ یہ انسانوں کو 'بھی نہیں چھوڑتیں۔

3: بُل شارک
سمندر میں گہرے اور ہلکے پانیوں میں پائی جانے
والی یہ بڑی اور خطرناک مچھلی دوسری سادہ شارک مچھلی سے بھی زیادہ خطرناک اور جان
لیوا حملے کرنے والی ہے ان کی ایک چیز ان کو خاص بناتی ہے جوکہ ہیں ان کے گلپھڑے
جوکہ ان کو تازہ پانی میں رہنے میں مدد دیتے ہیں اس طرح یہ کسی بھی قسم کے پانی
میں تیر سکتی ہیں انسانوں پر اب تک اس کے 121 حملوں کے واقعات درج ہوچکے ہیں یہ
بہت تیزی سے سامنے والے پر حملہ کرتی ہیں ۔

ہوتا ہے پتھر میں گھل مل جانے کی وجہ سے یہ آسانی سے دکھتی نہیں ہیں اور اگر آپ کا پاؤں غلطی سے بھی ان کے اوپر آگیا تو ان کے زہر کی وجہ سے آپ کو سب سے پہلے سانس لینے میں دشواری ہوگی پھر الٹی آئے گی اور آپ پیرالائز ہوجائیں گے ۔یہاں تک کہ اگر آپ اس کے زہر کا شکار ہوگئے تو پھر آپ کا مرنا طے ہے اگر آپ کو اس کے زہر کے
علاج کی دوائی یعنی کہ اینٹی ٹوڈ مل جاتا ہے تو آپ شاید بچ جائیں ۔
Post a Comment
Post a Comment
if you have any Doubt then please Text me