یہ کتاب شروع کرنے سے پہلے میری چند گزارشات ۔

جیسا کہ آپ میری یہ کتاب پڑھنے کے لیئے میرے اس بلاگ پر تشریف لائے ہیں آپ کا بہت شکریہ -

میں  یہ کتاب لکھ رہا ہوں اور ساتھ ساتھ ہی یہا ں اپلوڈ بھی کرتا رہوں گا ۔))

وکلف اور موت کا چکر- قسط نمبر 1

 چارلس وِکلف جوکہ امریکہ کے ایک جاسوس ادارے کا چیف سپریڈنٹ ہے اور میتھیو گلینن جوکہ کتاب فروش ہونے کے ساتھ ساتھ ضلعی کونسلر بھی ہے اسی 80 کلو میٹر دور بے تکلفی سے اپنے ہفتے کے دن کو گزار رہے تھے  کہ ان کے رستے آپس میں نہیں مل پائیں گے۔ ملیں گے۔